اولمپک گیمز شروع ہونے میں صرف دو دن باقی ، اولمپک ولیج میں دو کورونا وائرس کیس سامنے آگئے
اولمپک گیمز شروع ہونے میں صرف دو دن باقی رہ گئے ، کھلاڑیوں نے گولڈ میڈلز جیتنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2021, 12:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ سجنے میں صرف دو دن باقی ہیں ،کھلاڑیوں نے گولڈ میڈلز جیتنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں ہیں ۔
اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا جھنڈا بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد اور شوٹر خلیل اختر اٹھائیں گے،ماحور شہزاد نے پریکٹس بھی کی، ان کا پہلا مقابلہ 24 جولائی کو ورلڈ نمبر 4 جاپان کھلاڑی یاماگوچی سے ہوگا۔
دوسری جانب اولمپک ولیج میں دو کورونا وائرس کیس سامنے آگئے ہیں ،جمہوریہ چیک کے والی بالر اور امریکا کی جمناسٹ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- ایک دن قبل

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ایک دن قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- ایک دن قبل
ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
- 5 گھنٹے قبل
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں
- 4 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpg&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)
