مارشل آرٹس کے ماہر اور بہترین اداکار بروس لی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے اڑتالیس برس بیت گئے، بروس لی نے ایک عرصے تک دنیا کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 21 2021، 1:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی ایک ملٹی ڈائمینشنل پرسنیلٹی تھے،وہ اداکار ہونے کے ساتھ مارشل آرٹ انسٹرکٹر، فلاسفر، فلم میکر بھی تھے غرض ایک شخص میں کئی کردار سمائے ہوئے تھے۔
ستائیس نومبر انیس سو چالیس کو امریکہ میں پیدا ہونے والے بروس لی کا اصلی نام لی جن فین تھا۔فلمی دنیا میں آنے کے بعد وہ کچھ عرصہ ہی اپنے چاہنے والوں کے چہروں پر خوشی بکھیر سکے۔
بروس لی نے انٹر دی ڈریگن اور فسٹ آف فیوری جیسی فلمیں دیں ،اداکار کا انتقال دماغ کی سوجن کے باعث صرف بتیس سال کی عمر میں ہوا۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





