راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عید کے روز پاک افغان بارڈر پہنچے اور جوانوں کے ساتھ عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2021, 12:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے اور مادر وطن کے دفاع کے عزم کو سراہا، پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے عمل کی تعریف بھی کی ۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن کی آپریشنل تیاری اور بارڈر سکیورٹی انتظامات کو سراہا ۔اس موقعہ پر آرمی چیف نےکہا کہ سرحدوں کی سکیورٹی یقینی بنانا پاک فوج کےعزم کا اعادہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم وطن کے دفاع کےلئے ہمہ وقت تیار ہیں، تمام خطرات سے پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ۔ آرمی چیف نے فارمیشن کی سماجی و اقتصادی منصوبے کیلئے سول انتظامیہ سے تعاون کی تعریف بھی کی ۔
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم
- 3 منٹ قبل

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار
- 38 منٹ قبل

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- 2 گھنٹے قبل

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات