راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ قراقرم کو بحال کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 24th 2021, 1:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 20 مختلف مقامات پر بند قراقرم ہائی وے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھول دیا۔ گلگت بلتستان میں شدید بارش سے شاہراہ مٹی کے تودہ گرنے سےبلاک ہوئی تھی ، موسلا دھار بارشوں کے باعث قراقرم ہائی وے تتہ پانی سے رائے کوٹ کے علاقے تک 20 مقامات پر بھاری تودوں، کیچڑ سے بند ہو گئی تھی۔ ایف ڈبلیو او نے شدید موسم اور دشوار گزار علاقوں کے باوجود شاہراہ کو کلیئر کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او )کی کوششوں سے تمام 20 مقامات پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 3 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 12 minutes ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 21 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 3 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





