Advertisement

ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

جاپان : ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہورہی ہے ، جس میں دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 24th 2021, 12:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو  میں منعقد ہونے والے اولمپکس 23 جولائی سے آٹھ اگست 2021 تک جاری رہیں گے،    کووڈ 19 کی وجہ سے ٹوکیو اولمپکس تماشائیوں کے بغیر ہوگا،   33 کھیلوں کے 50 ڈسپلن میں 339 ایونٹس ہوں گے۔ ٹوکیو دوسری مرتبہ اس ایونٹ کی میزبانی کااعزاز  حاصل کر رہا ہے۔اس سے قبل 1964 میں یہاں پوری دنیا سے کھلاڑی  جمع ہوئے تھے ۔

 پاکستان اپنے 10 اتھلیٹس پر مبنی سکواڈ کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس 2021 میں شرکت کر رہا ہے۔پاکستان کے لیے سب سے بڑا اولمپکس روم میں 1960 کا تھا، جب اس کی ہاکی ٹیم نے سونے اور کشتی میں کانسی کا ایک تمغہ اپنے نام کیا تھا۔

اولمپکس ولیج میں کوویڈ کیسز کی تعداد میں بھی  اضافہ ہواہے، اب تک مجموعی طور پر 87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان میں 12 ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ یہ میگا ایونٹ گذشتہ سال 24 جولائی سے شروع ہونا تھا لیکن کورونا وبا کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا۔ یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے جب اولمپکس منسوخ کرنے کی بجائے ملتوی  کیے گئے ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 4 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
Advertisement