Advertisement
تجارت

معیشت بہتری کی طرف گامزن،اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 2 کروڑ سے زائد ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ ذخائر میں یہ اضافہ درآمدی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ترسیلاتِ زر میں بہتری کا نتیجہ ہے جو ملکی معیشت کے لئے ایک مثبت اشارہ ہے،ماہرین

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 17th 2025, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معیشت بہتری کی طرف گامزن،اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 2 کروڑ سے زائد ڈالرز کا اضافہ

کراچی : حکومت کی معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہےایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی رپورٹ جا ری کر دی گئی ہے۔

جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد اسٹیٹ بینک  کے ذخائر بڑھ کر 14 ارب 44 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

اسی طرح  مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالرزکم ہوئے ہیں،کمرشل بینکوں کے پاس مجموعی طور پر ذخائر 5 ارب 36 کروڑ ڈالرز ہیں، ملکی مجموعی ذخائر ایک لاکھ ڈالر اضافے سے 19 ارب 81 کروڑ ڈالرز ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں یہ اضافہ درآمدی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ترسیلاتِ زر میں بہتری کا نتیجہ ہے جو ملکی معیشت کے لئے ایک مثبت اشارہ ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 14 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement