معیشت بہتری کی طرف گامزن،اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 2 کروڑ سے زائد ڈالرز کا اضافہ
زرمبادلہ ذخائر میں یہ اضافہ درآمدی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ترسیلاتِ زر میں بہتری کا نتیجہ ہے جو ملکی معیشت کے لئے ایک مثبت اشارہ ہے،ماہرین


کراچی : حکومت کی معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہےایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی رپورٹ جا ری کر دی گئی ہے۔
جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 14 ارب 44 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اسی طرح مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالرزکم ہوئے ہیں،کمرشل بینکوں کے پاس مجموعی طور پر ذخائر 5 ارب 36 کروڑ ڈالرز ہیں، ملکی مجموعی ذخائر ایک لاکھ ڈالر اضافے سے 19 ارب 81 کروڑ ڈالرز ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں یہ اضافہ درآمدی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ترسیلاتِ زر میں بہتری کا نتیجہ ہے جو ملکی معیشت کے لئے ایک مثبت اشارہ ہے۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 6 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 7 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 8 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 9 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 6 days ago








