شہریوں کےلیے بری خبر، ایک ہی روز میں سونا 14 ہزار روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
دس گرام سونا بھی ایک ہی دن میں 12 ہزار 89 روپے مہنگا ہوا،دس گرام سونا پہلی بار 3 لاکھ 91 ہزار 718 روپے کی بلند سطح پر قائم ہے، صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ،فی تولہ سونا ایک دن میں 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روزمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا،جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پہلی بار 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا بھی ایک ہی دن میں 12 ہزار 89 روپے مہنگا ہوا،دس گرام سونا پہلی بار 3 لاکھ 91 ہزار 718 روپے کی بلند سطح پر قائم ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 141 ڈالر مہنگاہوکر 4358 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 167روپے کے اضافے سے 5ہزار 504روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 143روپے کے اضافے سے 4ہزار 718روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔
لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی
- 3 days ago

لاہور: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم
- 2 days ago
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان
- 2 days ago

2027 میں 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیےپاکستان انگلینڈ کا دورہ کرے گا
- 3 days ago

مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
- 2 days ago
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف
- 2 days ago
ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے
- 2 days ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
- 2 days ago

سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی
- 3 days ago

بچوں کے پسندیدہ ڈرامہ 'عینک والا جن' کی نئے انداز میں واپسی
- 3 days ago






