Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، وزرا کے ناموں کا اعلان جلد متوقع

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہو گیا ہے، اور ذرائع کے مطابق ایک یا دو روز میں وزرا کے ناموں پر مشتمل اعلامیہ جاری کیے جانے کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 18th 2025, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل، وزرا کے ناموں کا اعلان جلد متوقع

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہو گیا ہے، اور ذرائع کے مطابق ایک یا دو روز میں وزرا کے ناموں پر مشتمل اعلامیہ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

کے پی اسمبلی سے وابستہ ذرائع نے بتایا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں 8 سے 10 اہم وزارتوں کے لیے وزرا کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ دیگر محکموں کے لیے کابینہ ارکان کے نام پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کے بعد حتمی شکل دیے جائیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مجوزہ کابینہ میں تجربہ کار اور نئے چہرے دونوں شامل کیے جا رہے ہیں۔ وزرا کے تقرر کا مقصد اہم سرکاری معاملات میں تعطل سے بچاؤ اور انتظامی سرگرمیوں کا تسلسل برقرار رکھنا ہے۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 منٹ قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی