وزیراعظم نے مزید کہا کہ مریم نواز اور ان کی ٹیم نے عوامی خدمت میں خلوص اور محنت کی ایک مثالی روایت قائم کی ہے


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو چار دن کی جنگ میں عظیم کامیابی سے نوازا، اور یہ شکست بھارت کیلئے ہمیشہ کا دکھ بن گئی ہے۔
جہانیاں میں رکن قومی اسمبلی افتخار نذیر کی رہائشگاہ پر سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے حالیہ عرصے میں دفاعی اور معاشی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ملک دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا ہے، اور چند ماہ پہلے اللہ نے پاکستان کو ایک تاریخی کامیابی عطا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس جنگ میں پاکستان کی تینوں افواج نے شاندار کردار ادا کیا، اور فیلڈ مارشل نے خود فرنٹ سے جنگ کی قیادت کی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ مریم نواز اور ان کی ٹیم نے عوامی خدمت میں خلوص اور محنت کی ایک مثالی روایت قائم کی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 6 minutes ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 23 minutes ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago


