Advertisement
پاکستان

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت

اتحاد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، سابق سینیٹر نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے اور وہ جلد اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 18th 2025, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان  کی تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اس اتحاد کی قیادت محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کر رہے ہیں۔

اتحاد کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسلام آباد میں مشتاق احمد خان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں انہیں نہ صرف عالمی صمود فلوٹیلا میں شرکت پر مبارک باد دی گئی بلکہ تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت بھی دی گئی۔

اتحاد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، سابق سینیٹر نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے اور وہ جلد اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے