وزیر اعظم فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کریں گے،جس میں دنیا بھر سے سرکردہ سرمایہ کار، صنعت کار، ماہرین اقتصادیات اور پالیسی ساز شرکت کریں گے،ذرائع


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق، اس اہم دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت، وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی شامل ہوں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گی، شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کریں گے،اس عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے سرکردہ سرمایہ کار، صنعت کار، ماہرین اقتصادیات اور پالیسی ساز شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کانفرنس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع، اقتصادی اصلاحات اور حکومت کی پالیسیوں کو اجاگر کریں گے تاکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جا سکے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق، یہ دورہ نہ صرف پاکستان سعودی تعلقات کے فروغ کا باعث بنے گا بلکہ ملکی معیشت کے استحکام اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے بھی اہم سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل



