Advertisement
پاکستان

افغان حکومت کی تبدیلی میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، اور اس حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 20th 2025, 7:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان حکومت کی تبدیلی میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، اور اس حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان افغان معاملات میں مداخلت نہیں چاہتا بلکہ ایک مہذب پڑوسی بن کر رہنا چاہتا ہے۔ انٹرویو میں انہوں نے امریکا پر طالبان حکومت کے خلاف سازش کے الزام کو بھی مسترد کیا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کو بھارت سمیت کسی سے بھی تعلقات قائم کرنے کا حق حاصل ہے، جب تک ان سے پاکستان کو خطرہ نہ ہو۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ حالیہ دوحہ مذاکرات میں طے پایا ہے کہ ترکیہ اور قطر ضامن ہوں گے کہ افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کو کارروائی کی اجازت نہ دی جائے۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 12 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 hours ago
Advertisement