ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ملک میں داخلی سیکیورٹی، قیامِ امن، اور امن و امان کی بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ملک میں داخلی سیکیورٹی، قیامِ امن، اور امن و امان کی بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے اس موقع پر کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا قومی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے داخلی استحکام اور پائیدار امن کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے داخلی سلامتی سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل





