گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش ہونے کی توقع ہے


محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش ہونے کی بھی توقع ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم خشک رہے گا،اس کے علاوہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہے گا۔
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش ہونے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے اضلاع سمو گ کے زیر اثر رہیں گے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدا یت کی گئی ہے۔ لا ہور، گوجرا نوالہ، قصور، شیخو پورہ، اوکا ڑہ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں بھی اسموگ رہنے کا امکان ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل





