ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران پاک-افغان سرحدی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی، جب کہ ایک مذہبی جماعت پر ممکنہ پابندی سے متعلق معاملے کا بھی جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔


وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل (منگل) شام ساڑھے چار بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، جس میں ملک کی مجموعی داخلی، معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران پاک-افغان سرحدی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی، جب کہ ایک مذہبی جماعت پر ممکنہ پابندی سے متعلق معاملے کا بھی جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق، اجلاس میں متعدد اہم سمریاں منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائیں گی۔
حکومتی حلقوں کا ماننا ہے کہ اجلاس میں بعض فیصلہ کن اقدامات اور پالیسی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی، خصوصاً ملک میں سیکیورٹی اور سیاسی استحکام سے جڑے معاملات پر۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 گھنٹے قبل





