عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے سونے کی نئی قیمت 4115 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی :عالمی ومقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی مارکیٹوں میں 24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے سونےکی نئی قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگئی۔
ایسوسی کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں بھی 3001 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعددس گرام سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 371966 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے سونے کی نئی قیمت 4115 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں سونا 85 ڈالر سستاہوکر 4150 ڈالر فی اونس تک گرگیا تھا ۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے ہوگئی تھی جبکہ دس گرام سونا 6463 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 967 روپےفی تولہ ہوگیاتھا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل






