اسمبلی کے رولز آف پروسیجر 2025 میں ترمیم کرتے ہوئے گوجری زبان کو باضابطہ طور پر فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

.jpg&w=3840&q=75)
خیبر پختونخوا اسمبلی نے گوجری زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
اسمبلی کے رولز آف پروسیجر 2025 میں ترمیم کرتے ہوئے گوجری زبان کو باضابطہ طور پر فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
یہ ترمیم حکومتی رکن آفتاب عالم نے ایوان میں پیش کی، جسے ارکان اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
اس موقع پر اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا کہ ایوان میں گوجری بولنے والے ارکان کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ان کے مطابق جب 2025 کے اسمبلی رولز تیار کیے گئے تھے، اُس وقت گوجری زبان کو شامل کرنا رہ گیا تھا، جس کی اب کمی پوری کردی گئی ہے۔
اسپیکر نے بتایا کہ گوجری زبان کے اضافے کے بعد اسمبلی میں بات چیت کے لیے زبانوں کی مجموعی تعداد چھ ہوگئی ہے۔
اب اراکین اسمبلی اردو، انگریزی، پشتو، سرائیکی، ہندکو کے ساتھ ساتھ گوجری زبان میں بھی ایوان سے خطاب کر سکیں گے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل



