Advertisement

ایران میں افغان قیدی کو منشیات کے الزام میں پھانسی

افغان میڈیا نے ناروے میں قائم ایران ہیومن رائٹس تنظیم کے حوالے سے بتایا کہ اسلام میر سعید کو 20 اکتوبر کو یزد کی مرکزی جیل میں پھانسی دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 27th 2025, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران میں افغان قیدی کو منشیات کے الزام میں پھانسی

ایران کی جیلوں میں منشیات کے الزامات پر ایک افغان قیدی کو سزائے موت دے دی گئی۔

افغان میڈیا نے ناروے میں قائم ایران ہیومن رائٹس تنظیم کے حوالے سے بتایا کہ اسلام میر سعید کو 20 اکتوبر کو یزد کی مرکزی جیل میں پھانسی دی گئی۔

تنظیم کے مطابق، اسلام میر سعید کی عمر 59 سال تھی، جبکہ اس کے 21 سالہ بیٹے کو جرم میں مبینہ شراکت کے الزام میں نو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے اور وہ تاحال جیل میں ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق، ایران میں منشیات کے دیگر جرائم میں قید سات ایرانی شہریوں کو بھی اتوار کے روز مختلف جیلوں میں پھانسی دی گئی، جن میں تبریز، سمنان، ملایر، بروجرد، قزوین اور گرگان شامل ہیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 21 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر