ٹرمپ کے دورہ جاپان میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سکیورٹی معاملات پر بھی بات چیت ہو گی

شائع شدہ a year ago پر Oct 28th 2025, 11:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکا اور جاپان کے درمیان نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کےمعاہدے پر دستخط ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کی نو منتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی سے ٹوکیو میں ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے معدنیات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس موقع پر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو جاپان کے فوجی سازو سامان کے آرڈر موصول ہو گئے ہیں، امریکا اور جاپان کے درمیان تجارتی معاہدہ بہت ہی منصفانہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دورہ جاپان میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سکیورٹی معاملات پر بھی بات چیت ہو گی جب کہ جہاز سازی، سویا بین اور گیس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 14 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 14 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





