محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

شائع شدہ a year ago پر Oct 28th 2025, 10:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب بھر کے تمام سپیشل ایجوکیشن اداروں میں اتوار کے ساتھ ہفتےکو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہفتے کے روز صوبے کے کسی بھی سپیشل ایجوکیشن ادارے میں کلاسز نہیں ہوں گی۔
محکمہ خصوصی تعلیم کی جانب سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور چیف ایگزیکٹو آفیسرزکونوٹیفکیشن کی کاپیاں ارسال کر دی گئی ہیں تاکہ احکامات پرفوری عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
محکمہ کے مطابق یہ فیصلہ خصوصی طلبہ اور عملے کی سہولت کے پیش نظرکیا گیا ہے تاکہ انہیں آرام اور تیاری کا مناسب وقت مل سکے، نئی پالیسی پر عمل درآمد آئندہ ہفتے سے شروع ہو گا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 12 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 20 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 10 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






