سیریز میں کئی نئے چہرے شامل ہیں،بابر اعظم کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں،کوشش ہوگی جنوبی افریقا کو کم سے کم اسکور تک محدود کریں،سلمان آغا


راولپنڈی: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روالپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے ولے میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد قومی کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ سیریز میں کئی نئے چہرے شامل ہیں،بابر اعظم کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں،کوشش ہوگی جنوبی افریقا کو کم سے کم اسکور تک محدود کریں۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے کپتان ڈونوون فریرا نے کہا کہ ہمارے تمام کھلاڑی پرچوش ہیں، آج کوشش کریں گے کہ بہترین کھیل پیش کرکے میچ جیت سکیں۔
پاکستانی پلیئنگ الیون:
صائم ایوب ،صاحبزادہ فرحان ، بابر اعظم ، سلمان آغا،عثمان خان ، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، ابرار احمد

میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی گلابی تھیم والی خصوصی کٹ پہنیں گے،پنک کٹ کا مقصدچھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی ہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل






