Advertisement

پہلا ٹی 20:پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

سیریز میں کئی نئے چہرے شامل ہیں،بابر اعظم کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں،کوشش ہوگی جنوبی افریقا کو کم سے کم اسکور تک محدود کریں،سلمان آغا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 28th 2025, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہلا ٹی 20:پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روالپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے ولے میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد قومی کپتان  سلمان علی آغا  نے کہا  کہ سیریز میں کئی نئے چہرے شامل ہیں،بابر اعظم کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں،کوشش ہوگی جنوبی افریقا کو کم سے کم اسکور تک محدود کریں۔

دوسری جانب جنوبی  افریقہ کے کپتان ڈونوون  فریرا نے کہا کہ ہمارے تمام کھلاڑی پرچوش ہیں، آج کوشش کریں گے کہ بہترین کھیل پیش کرکے میچ جیت سکیں۔

پاکستانی پلیئنگ الیون:

صائم ایوب ،صاحبزادہ فرحان ، بابر اعظم ، سلمان آغا،عثمان خان ، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، ابرار احمد

میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی گلابی تھیم والی خصوصی کٹ پہنیں گے،پنک کٹ کا مقصدچھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 17 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement