سعودی عرب نے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ بنانےکا منصوبہ تیار کر لیا
رپورٹ کے مطابق 350 میٹر اونچائی پر بننے والا یہ اسٹیڈیم 2032 تک مکمل ہوگا جہاں 2034 فیفا ورلڈکپ کےمیچز کھیلے جانے کا امکان ہے


ریاض: سعودی عرب نے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ بنانےکا منصوبہ تیار کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے نئے تعمیر ہونے والے نیوم شہر میں دنیا کاپہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘بنانےکا منصوبہ بنایا ہے۔
🚨 Saudi Arabia is set to construct the world's first "sky stadium”. 🏟️
— Transfer News Live (@DeadlineDayLive) October 27, 2025
It will be suspended 1,150 feet above the ground, the venue is expected to open around 2032 and will host matches for the 2034 FIFA World Cup. 🇸🇦
pic.twitter.com/LO7WE3RIMV
رپورٹ کے مطابق 350 میٹر اونچائی پر بننے والا یہ اسٹیڈیم 2032 تک مکمل ہوگا جہاں 2034 فیفا ورلڈکپ کےمیچز کھیلے جانے کا امکان ہے۔
عرب میڈیا کا بتاناہےکہ اس اسٹیڈیم میں 46 ہزار افراد کے بیٹھنے کی جگہ ہوگی۔
سوشل میڈیا پر اسٹیڈیم کے ڈیزائن کے حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر بھی وائرل ہیں۔

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 hours ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، نوٹس چسپاں
- 14 hours ago

بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد،مسلم، ہندو، سکھ اور مسیحی رہنماؤں کی شرکت
- 8 hours ago

پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کے بہاؤ میں غیر معمولی تبدیلی پرشدید تحفظات کا اظہار
- 12 hours ago

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 14 hours ago

پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
- 14 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی
- 14 hours ago
پاکستان میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 25 فیصد کمی،اسٹیٹ بینک رپورٹ
- 9 hours ago

ویٹرنری یونیورسٹی کاسولہواں کانووکیشن:1,750 طلبہ کو ڈگر یا ں اورپوزیشن ہولڈرز63 طلبہ کو میڈلز د یئے گئے
- 7 hours ago

روس قومی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ،یوکرین میں اپنے اہداف کو جلد حاصل کرلیں گے،پیوٹن
- 13 hours ago

جعلی ڈگری کیس: ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیر ی کوجج کے عہدے سے نا اہل قرار دے دیا
- 13 hours ago

پاک فوج کے عظیم ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہیدکا 54 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے
- 14 hours ago











