اجلاس میں سیکیورٹی خدشات کے ساتھ ساتھ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھیلوں میں منفی رویے، خصوصاً حالیہ ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویے پر بھی غور کیا گیا تھا۔


بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر ورلڈکپ 2025 سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان کی دستبرداری کی تصدیق کر دی ہے۔ ایف آئی ایچ نے پاکستان کی جگہ عمان کی ٹیم کو بہتر رینکنگ کی بنیاد پر میگا ایونٹ میں شامل کر لیا ہے۔
جونیئر ہاکی ورلڈکپ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت میں شیڈول ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 22 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد فیصلہ کیا تھا کہ قومی جونیئر ٹیم بھارت نہیں بھیجی جائے گی۔
اجلاس میں سیکیورٹی خدشات کے ساتھ ساتھ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھیلوں میں منفی رویے، خصوصاً حالیہ ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویے پر بھی غور کیا گیا تھا۔
پی ایچ ایف کے ایک عہدیدار نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا تھا کہ فیڈریشن جلد ہی اپنے فیصلے سے ہاکی انڈیا کو باضابطہ طور پر آگاہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف اور حکومت کھلاڑیوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتیں، اسی لیے ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago






