پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کو نامزد کر دیا
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری یاسین کے نام کا اعلان بلاول بھٹو زرداری نے زرداری ہاؤس میں کیا، جہاں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت بھی موجود تھی۔


پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کا نام فائنل کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ممکنہ ان ہاؤس تبدیلی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری یاسین کے نام کا اعلان بلاول بھٹو زرداری نے زرداری ہاؤس میں کیا، جہاں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت بھی موجود تھی۔
اطلاعات کے مطابق، وزارتِ عظمیٰ کے لیے پیپلز پارٹی میں چار ناموں پر غور کیا گیا، جن میں چوہدری یاسین، لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور سردار یعقوب شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کل آزاد کشمیر اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جائے گی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 16 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago



