Advertisement
پاکستان

نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ

پولیس حکام کے مطابق، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نوتال کے قریب راکٹ فائر کیا گیا، تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 29th 2025, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ

نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نوتال کے قریب راکٹ فائر کیا گیا، تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی، مگر حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق، واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ جعفر ایکسپریس بحفاظت ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 15 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 21 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 44 منٹ قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک