اسحاق ڈار سے الجزائر کے وزیرِ خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ، باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
وزرائے خارجہ نے پاکستان اور الجزائر کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا،دفتر خارجہ


اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمدعطف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور الجزائر کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Pakistan and Algeria have reaffirmed commitment to further strengthening their relations and enhance coordination in multilateral fora@ForeignOfficePk @PakinAlgeria @MIshaqDar50 #RadioPakistan #News https://t.co/ciwm13kt37 pic.twitter.com/NAbzOfPogG
— Radio Pakistan (@RadioPakistan) October 29, 2025
اس موقع پر انہوں نے اقوامِ متحدہ سمیت مختلف بین الاقوامی فورمز پر تعاون اور ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل



