Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ، پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے والے 4 خارجی جہنم واصل

امجد، خارجی نور ولی کا نائب اور رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا، اور اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی،آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 30th 2025, 1:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ، پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے والے 4 خارجی جہنم واصل

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کرنے والے4 خارجی دہشتگردوں کوجہنم واصل کر دیا،مارے جانے والوں  میں خارجی رہنما امجد عرف مزاحم بھی شامل ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امجد، خارجی نور ولی کا نائب اور رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا، اور اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ امجد افغانستان میں رہ کر پاکستان مخالف کارروائیوں میں ملوث تھا،جبکہ پاکستان نے افغان حکام سے کئی مرتبہ مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستانی مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغان سرزمین میں موجود فتنہ الخوارج کی قیادت پاکستان میں دراندازی کی کوششوں میں ملوث ہے،پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستانی مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔

بیان میں ترجمان پاک فوج نے مزید کہا ہے کہ پاکستانی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں،اورآپریشن ، ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت انسدادِ دہشتگردی آپریشنز بھرپور انداز میں جاری رہیں گے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
Advertisement