Advertisement
پاکستان

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے چھٹی بار علیمہ خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

سماعت کے سلسلے میں دیگر 10 ملزمان اور استغاثہ کے گواہان عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ بھی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں موجود تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 30th 2025, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے چھٹی بار علیمہ خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

راولپنڈی:26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں اوران کے چھٹی بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق26 نومبر احتجاج کیس کی سماعتانسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)کے جج امجد علی شاہ نے کی،عدالت نے علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹ فریز کرنے کے حوالے سے سٹیٹ بنک سے جواب طلب کر لیا۔

سماعت کے سلسلے میں دیگر 10 ملزمان اور استغاثہ کے گواہان عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ بھی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں موجود تھے۔

اس کے علاوہ نادرا نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس میں بتایاگیا ہےکہ علیمہ خان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب 26 نومبر کے احتجاج کے دوران گاڑی کی سپرداری کے حوالے سے پیش ہونے والا ملزم عارف مچلکہ پیش نہ کرسکا ،عدالت نے گاڑی کے مالک عارف کو جیل بھیج دیا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 9 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 14 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 11 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 12 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
Advertisement