شاہد خاقان عباسی کا فوری آپریشن کیا گیا اور انہیں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں

شائع شدہ a year ago پر Nov 2nd 2025, 11:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
ڈاکٹرز کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑا ہے جبکہ ٹیسٹ کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ اُن کے دل کی دو شریانیں بند ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا فوری آپریشن کیا گیا اور انہیں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔
اس حوالے سے ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کی صحت اب پہلے سے بہتر ہے، ڈاکٹرز نے نجی اسپتال میں زیرِ علاج شاہد خاقان عباسی کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 15 minutes ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





