Advertisement
تجارت

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعدسونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 13th 2026, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعدسونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹو ں میں 24 گرام سونے کی قیمت میں 8600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 8 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 7 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ