Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا

گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 30ڈالر مہنگاہوکر5138ڈالرفی اونس اورمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا3ہزار روپے مہنگاہوکر5لاکھ 36ہزار 562روپے پر پہنچ گیاتھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 24th 2026, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا

کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہےجبکہ آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان میں فی تولہ سونا 3400 روپےمہنگا ہوکر 539962 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2915 روپے کااضافہ ہواہے جس کے بعددس گرام سونا 462930 روپےکاہوگیاہے۔

علاوہ ازاں چاندی کی فی تولہ قیمت 192 روپے بڑھ کر 9286روپے ہو گئی۔ 

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا34 ڈالرفی اونس مہنگاہوکر 5172ڈالرکی سطح تک پہنچ گیاہے۔  

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 30ڈالر مہنگاہوکر5138ڈالرفی اونس اورمقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا3ہزار روپے مہنگاہوکر5لاکھ 36ہزار 562روپے پر پہنچ گیاتھا۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement