افغانستان بھر میں پینسٹھ مقامات پر موثر فضائی حملے کیے گئے

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 11th 2026, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک چھ سو اکتالیس افغان طالبان کارندے ہلاک اور آٹھ سو پچپن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی طرف سے ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی تازہ ترین تفصیلات کے مطابق دو سو تینتالیس چوکیاں تباہ ہو چکی ہیں جبکہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے دیگر بیالیس پر قبضہ کرکے انھیں بھی تباہ کردیا۔
آپریشن کے دوران دو سو انیس ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانے بھی تباہ کردئیے گئے۔
افغانستان بھر میں پینسٹھ مقامات پر موثر فضائی حملے کیے گئے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 11 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



