کل سے فروخت ہونے والے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کو شائقین نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ سے آن لائن خرید سکیں گے،ذرائع

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 16th 2026, 7:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کل سے فروخت ہونے والے پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کو شائقین نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ سے آن لائن خرید سکیں گے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کے میچز پہلی بار 6 وینیوز پر کھیلے جائیں گے اور اس مرتبہ دو ٹیموں کا اضافہ ہونے کے بعد اب 8 ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل کا اغاز 26 مارچ کو لاہور سے ہوگا جہاں پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





