Advertisement

گھوٹکی پولیس نے ریلوے پٹڑی کو بڑی تباہی سے بچا لیا

گھوٹکی : پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈنو ماکو کے مقام سے پٹڑی سے بارودی مواد برآمد کر لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 2nd 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے  مطابق  بم ڈسپوزیبل عملہ طلب بارودی مواد کو  ناکارہ بنا دیا گیا  ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بارودی مواد سے ریلوے ٹریک کو اڑانا چاہتے تھے ۔خفیہ اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقع پر پہنچی  تھی۔

ایس ایس پی عمر طفیل  کا کہنا ہے کہ  سرچ کے بعد بارودی مواد کو برآمد کرلیا جس سے بڑی دھشت گردی سے ریلوے پٹڑی بچ گئے ، اس واقع کی ظاہری اور خفیہ دنوں پہلووں سے تفتیش جاری ہے ، واقع میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کہ کیفرکردار پہنچایا جائے گا ۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 13 منٹ قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم