Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے ٹول ٹیکس میں سہ ماہی 25 فیصد اضافہ معطل کر دیا

و زیراعظم کی ہدایت کے مطابق عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور مہنگائی کے دباؤ میں کمی کے لیے ایسے فیصلے جاری رکھے جائیں گے،اعلامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 3rd 2026, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے ٹول ٹیکس میں سہ ماہی 25 فیصد اضافہ معطل کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ٹول ٹیکس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا ہے۔

اس حوالے سے نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 5 اپریل سے نافذ ہونے والا اضافہ فی الحال روک دیا گیا ہے۔

جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ٹول ٹیکس میں 25 فیصد سہ ماہی اضافے کو باضابطہ طور پر واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت مواصلات کے مطابق ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے پیشِ نظر مالی سال 2025-26 کے دوران ٹول ٹیکس میں کسی قسم کا اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور مہنگائی کے دباؤ میں کمی کے لیے ایسے فیصلے جاری رکھے جائیں گے۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 10 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
Advertisement