Advertisement
تجارت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 4 لاکھ 21 ہزار 349 روپے ہوگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 6th 2026, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونےکی قیمت میںنمایاںاضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق آج پیر کے روز مقامی صرافہ بازاروں میں 24 گرام سونے کی قیمت میں  1100 روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 4 لاکھ 21 ہزار  349 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 4687 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 20 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی