Advertisement

لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، حالیہ فضائی حملوں میں مزید 11شہری شہید

بیروت جنوبی علاقوں کو آٹھ فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، اس سے قبل لبنانی فوج نے کہا تھا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں ایک فوجی مارا گیا ہے،رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 6th 2026, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، حالیہ فضائی حملوں میں مزید 11شہری شہید

بیروت: جنوبی لبنان پر صہیونی ریاست کی جارحیت مسلسل جاری ہے ،حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 11 شہری جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ جنوبی لبنان کے ایک گاؤں فرہتا پر اسرائیلی فضائی حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وزارتَ صحت سے جاری بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میں ایک 4 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ وزارت نے مزید کہا کہ بیروت کے جناح محلے پر ایک اور اسرائیلی حملے میں چار افراد ہلاک اور 39 دیگر زخمی ہوئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے جنوبی مضافاتی علاقوں کو آٹھ فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل اتوار کو لبنانی فوج نے کہا تھا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں ایک فوجی مارا گیا ہے،جبکہ گزشتہ گھنٹوں میں بیروت بھی حملوں کی آوازوں اور اونچی پرواز کرنے والے طیاروں کی آوازوں سے گونجتا رہا ہے۔

خیال رہے کہ لبنانی آبادی نے گزشتہ ماہ کے اوائل میں اسرائیل کے ساتھ لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اپنے سب سے زیادہ پرتشدد دنوں کا تجربہ کیا ہے۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
Advertisement