لاہور: صو بائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاون کے ایک شاپنگ مال میں خاتون نے موبا ئل نمبر مانگنے پر نوجوان کی دھلائی کردی۔نوجوان پر تھپڑوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 2nd 2021, 9:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اوباش نوجوان نے مال میں شاپنگ کے لئے آنے والی خواتین سے چھیڑ خانی کی اور نمبر مانگا جس پر خاتون کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااور اوباش نوجوان کو تھپڑ رسید کر دیئے۔
دوسری جانب مقامی پولیس اور شاپنگ مال انتظامیہ نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیاہے اور پولیس حکام کا کہنا تھا کہ انہیں کسی خاتون کی جانب سے تاحال کارروائی کے لیے درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔
لاہور امپوریم مال میں خاتون سے نمبر مانگنا نوجوان کو مہنگا پر گیا pic.twitter.com/95UZ7vTvnU
— Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) July 26, 2021

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




