نذیر چوہان کا شہزاد اکبر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار، الزامات واپس لے لیے، دل آزاری پر معافی مانگ لی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان کے درمیان شدت اختیار کرنیوالے تنازعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 2nd 2021, 10:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر کے بارے میں دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔
نذیر چوہان کو اس سے پہلے دل میں تکلیف کی وجہ سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔
نذیر چوہان کو گزشتہ روز 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا گیا تھا ۔شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔
جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نے ایک بیان میں شہزاد اکبر سے معذرت کی ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




