گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی،صرافہ ایسوسی ایشن

.jpg&w=3840&q=75)
کراچی : کاروباری ہفتے کے چوتھے روزعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعرات کے روز مقامی صرافہ بازار وں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400روپے بڑھ گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
علاوہ ازاں ایک تولہ چاندی 110 روپے اضافے کے بعد 8514 روپےپر آگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں 14 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 825 ڈالر کا ہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 15 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 10 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 17 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 17 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago








