بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے امتحانات ملتوی، کلاسز آن لائن ہونگی
انتظامیہ کی ہدایت پر ہاسٹلز فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ اساتذہ اور اسٹاف ممبران کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی


اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی (آئی آئی یو)کے 20 اور 21 اپریل کو ہونے والے مڈٹرم امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔
اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردہ گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی میں 20 اور 21 اپریل کو ہونے والے مڈٹرم کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں جبکہ یونیورسٹی کی 20 سے 24 اپریل تک تمام کلاسز بھی آن لائن ہوں گی۔
علاوہ ازاں راولپنڈی کی بارانی یونیورسٹی کو 26 اپریل تک بند کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی کا مین کیمپس 26 اپریل تک بند رہے گا اور جامعہ میں تدریسی عمل آن لائن ہو گا۔
انتظامیہ کی ہدایت پر ہاسٹلز میں طلبہ کوکمرے فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
انتظامیہ کی ہدایت پر ہاسٹلز فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ اساتذہ اور اسٹاف ممبران کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- an hour ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago







