Advertisement

ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا،کملا ہیرس کا الزام

ایران کے ساتھ جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے اور اس سے امریکی فوجیوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں،کملا ہیرس

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 19th 2026, 11:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا،کملا ہیرس کا الزام

واشنگٹن ڈی سی:سابق نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے الزام عائد کہا ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کملا ہیرس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بنیامین نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا۔

اپنے بیان میں کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے اور اس سے امریکی فوجیوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جنگ ایسی ہے جس میں عوام کی کوئی دلچسپی نہیں، مگر اس کے باوجود امریکہ کو اس میں شامل کر دیا گیا، انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے نتیجے میں امریکی فوجیوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہوئے۔

سابق امریکی نائب صدر نے مزید کہا کہ خارجہ پالیسی کے ایسے فیصلے نہ صرف خطے بلکہ خود امریکا کے لیے بھی سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 3 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
Advertisement