Advertisement
تجارت

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

یہ رقم آئندہ جمعہ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہو گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 13th 2026, 4:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے توسیعی قرض سہولت اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کے پروگراموں کے تحت ایک ارب تیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پر ایک پوسٹ میں سٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ جمعہ کو ہونے والے اپنے اجلاس میں توسیعی قرض سہولت پروگرام کے تحت تیسرا جائزہ مکمل کرکے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دی تھی۔

یہ رقم آئندہ جمعہ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہو گی۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 28 minutes ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے