Advertisement
تجارت

ایک روز سستا ہونے کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 538 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 30th 2026, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک روز سستا ہونے کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ایک روز کی کمی کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا آج پھر مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمت میں 1300 روپے تولہ کا اضافہ  ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ میں 1115 روپے کا اضافہ ہونے سے نئے نرخ 4 لاکھ 8 ہزار 232 روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

علاوہ ازاں ملک میں چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، چاندی 21 روپے سستی ہونے سے فی تولہ قیمت 8 ہزار 13 روپے پر آگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 538 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے