Advertisement

ایرانی میڈیا نے امریکا کیساتھ غیررسمی معاہدے کا مسودہ جاری کردیا، آبنائے ہرمز اور منجمد اثاثے شامل

مجوزہ معاہدے کے 60 روزمیں ایران کو 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں تک رسائی دی جائے گی، ایران کو ہرمز میں جہازوں کی حیثیت طے کرنے کا خصوصی اختیار ہوگا،ایرانی ٹی وی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 31st 2026, 2:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی میڈیا نے امریکا کیساتھ غیررسمی معاہدے کا مسودہ جاری کردیا، آبنائے ہرمز اور منجمد اثاثے شامل

تہران: ایران کے سرکاری میڈیا نے امریکا کے ساتھ غیررسمی معاہدے کا مسودہ جاری کردیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق امریکا کے ساتھ ’’اسلام آباد مفاہمت‘‘ کا غیر رسمی مسودہ تیار ہے تاہم ابھی حتمی نہیں، مسودے میں آبنائے ہرمز اور منجمد اثاثوں کی تفصیلات شامل ہیں۔

ایرانی سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ مجوزہ معاہدے سےآبنائے ہرمز میں ایران کو وسیع اختیارات ملیں گے، ایران کو بحری جہازوں کی درجہ بندی کا اختیار ہوگا، ایران کو بحری جہازوں کی نقل وحرکت کے حوالے سے وسیع اختیارات حاصل ہوں گے۔

ٹی وی کے مطابق مجوزہ معاہدے کے 60 روزمیں ایران کو 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں تک رسائی دی جائے گی، ایران کو آبنائے ہرمز میں جہازوں کی حیثیت طے کرنے کا خصوصی اختیار ہوگا، ایران مخالف مال بردار جہازوں پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل ہوگا۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کو بحری گزرگاہوں، نیوی گیشن سروس فیس وصولی کا اختیار ہوگا، ایران کو سکیورٹی انتظامات، ماحولیاتی نقصان کے معاوضہ کی وصولی کا بھی اختیار ہوگا۔

مسودے کے مطابق بحری جہازوں کو کارگو کی تفصیلات دینا ہوں گی، اسی ڈیٹا کی بنیاد پر ایرانی حکام جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
Advertisement