سری نگر : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقے رنجیت ساگر ڈیم کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 3:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر صبح دس بجے روانہ ہوا تھا ، ہیلی کاپٹر رنجیت ساگر ڈیم کے علاقے میں نچلی پرواز کر رہا تھا جہاں وہ حادثے کا شکار ہوگیا ۔ رنجیت ساگر ڈیم پنجاب کے پٹھان کوٹ سے 30 کلومیٹر دور واقع ہے ۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
اس سے قبل جنوری میں جموں کشمیر پنجاب سرحد کے قریب کٹھوعہ ضلع لکھن پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے بعد ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا تھا ۔ ایچ اے ایل دھرو ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے بعد گر کر تباہ ہوا تھا ۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





