کراچی : سندھ کے وزیراطلاعات ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں ہے جتنے لوگ آرہے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 4th 2021, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بنگالی ، برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسین نشین سنڑز کھولے گئے ہیں ۔جبکہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کھولے جارہے ہیں۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
اس کے علاوہ گرین لائن ٹریک پر ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر بنانے بات ہورہی ہے ۔ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ان ی بھی ویکسی نیشن ہونا چاہیے اور ویکسین اتنی دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاہے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی ۔
.webp&w=3840&q=75)
شوبز انڈسٹری میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج
- 3 hours ago

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 2 minutes ago

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 hours ago

دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی
- 4 hours ago

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کے پی فیصل کریم کو موصول
- 5 hours ago

مذہبی جماعت کے کارکن پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، ڈی آئی جی لاہور
- 37 minutes ago

سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی
- an hour ago

یوکرین بحران: پیوٹن نے امریکی صدر کی کوششوں کی تعریف کر دی
- 41 minutes ago

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- 35 minutes ago
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
- 2 hours ago

وزیر اعظم کی ڈیجیٹل معیشت کے نفاذ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید مؤثر اور مربوط بنانے کی ہدایت
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات