دفاعی ماہرین کے مطابق شناخت ہونے والا افغان خوارجی ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کا گٹھ جوڑ پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے


اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط کے مزید شواہد ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مہمند کے پہاڑی علاقے شیخ بانڈہ میں کامیاب کارروائی میں 2 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا، جہنم واصل ہونے والا ایک خارجی افغان شہری نکلا، ہلاک خوارج کے پاس سے افغان امارتی شناختی کارڈ، غیر ملکی کرنسی ، جدید اسلحہ اور خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوئی۔
حکام کے مطابق جہنم واصل افغان خوارجی کے افغان اماراتی شناختی کارڈ پر اس کا نام عمر بیلال واضح طور پر درج ہے، جہنم واصل ہونے والا افغان خارجی عمر بیلال افغانستان کے صوبہ خوست کا رہنے والا تھا۔.jpg)
دفاعی ماہرین کے مطابق شناخت ہونے والا افغان خوارجی ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کا گٹھ جوڑ پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان بارہا عالمی سطح پر دہشت گردی کیلئے افغانستان کی سرزمین کے استعمال کے شواہد پیش کر چکا ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔
خیال رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے یہ کامیاب کارروائی 4 جون 2026 کو کی جس کے دوران دو خوارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago



